Qanoon Mufrad Aza Ghizai Charts | Ilaj Bil Ghiza Ki Mukammal Rehnumai

0

 الحمدللہ! پیشِ خدمت ہیں قانونِ مفرد اعضاء کے اصولوں پر مرتب کردہ غذائی چارٹس، جن میں مختلف امراض اور مزاج کے مطابق مناسب غذاؤں، پرہیز اور غذائی رہنمائی کو سادہ انداز میں بیان کیا گیا ہے۔




یونانی طب میں غذا کو علاج کی بنیاد سمجھا جاتا ہے۔ درست غذا نہ صرف بیماری سے صحت یابی میں معاون ثابت ہوتی ہے بلکہ آئندہ بیماریوں سے بچاؤ اور جسمانی توازن برقرار رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔

اس چارٹ میں آپ کو مختلف مزاجوں اور اعصابی کمزوری سمیت متعدد کیفیات کے لیے مفید غذائیں، ممنوع غذائیں اور غذائی ہدایات ملیں گی، جو قانونِ مفرد اعضاء کے اصولوں کی روشنی میں مرتب کی گئی ہیں۔

نوٹ: یہ چارٹس صرف تعلیمی اور آگاہی کے مقصد کے لیے ہیں۔ ہر مریض کا مزاج، عمر اور بیماری مختلف ہو سکتی ہے، اس لیے کسی بھی غذا یا علاج کو مستقل معمول بنانے سے پہلے مستند حکیم یا معالج سے مشورہ ضرور کریں۔

حکیم عدنان اکبر





Tibb Online

علمِ طب کو عام کریں، صحت مند معاشرہ بنائیں۔

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !