Majun ShababAwar | Mardana Kamzori khatam kre | Mardana Taqat bahal kre

0

معجون شباب آور 
غدہ نخامیہ کو قدرت نے دماغ کے درمیان ہڈیوں کے ایک نہایت مختصر گہوارے میں محفوظ رکھا ہے ۔ جدید تحقیق کے مطابق اس سے مختلف قسم کے کیمیائی اجزاء کی تراوش ہوتی ہے۔ اس لیے اسے شاہ غدود کہتے ہیں۔ یہ کیمیائی جو ہر سم انسانی میں مختلف کام کرتے ہیں۔ ایک ہڈیوں کی بالیدگی پر نظر رکھتا ہے۔ اگر اس جوہر کی تراش بند ہو جائے تو انسان بونارہ جاتا ہے اور توالد و تناسل کی قوت باقی نہیں رہتی ۔ یہ جو ہر جنس غدود کو کنٹرول کرتا ہے اور مردانہ قوت قائم رکھتا ہے ۔ دوسرے جو ہر خون کے دباؤ کو درست رکھتے ہیں۔ معجون شباب آور غدہ نخامیہ کے ان افعال کو سامنے رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔ خاص قسم کی دواؤں اور جوہروں سے اس معجون میں دہ تاثیر پیدا کی گئی ہے کہ اس غدود کے افعال کو منظم رکھتی ہے، شباب اور تن درستی برقرار رکھتی ہے ۔ مردانہ قوت بیدار کر کے اسے بحال رکھتی ہے۔ کمزور نہیں ہونے دیتی۔ جنرل ٹانک ہے۔

ذراسی سستی اور تھکن، اس بات کا اشارہ ہے کہ آپ کے جسم اور اعصاب کو معجون شباب آور کی ضرورت ہے اس کا ہمیشہ خیال رکھئے۔

باہ کی کمزوری، بے رغبتی : باہ کی مختلف کمزور یوں کوبغیر کچھ نقصان پہنچائے دور کر دینے والی کوئی دوا معجون شباب آور سے بہتر پیش نہیں کی جا سکتی۔ اس مقصد کے لیے 3 گرام صبح نہار منہ دودھ کے ساتھ استعمال کی جائے ۔ جو لوگ چائے کے عادی ہوں وہ چائے کے ساتھ بھی یہ دو استعمال کر سکتے ہیں۔ بہتر یہ ہے کہ اس کے بعد ناشتہ نہ کیا جائے ۔ دودھ یا چائے یا ایک دو انڈے ناشتے میں کافی ہیں۔ جو اصحاب صبح دوا استعمال نہ کر سکیں وہ رات سوتے وقت بشر طیکہ رات کا کھانا کھاتے ہوئے دو تین گھنٹے گزر چکے ہوں استعمال کریں۔ تیسرے پہر چائے کے ساتھ یہ معجون استعمال کی جاسکتی ہے اور اس کے ساتھ ایک دو تازہ پھل کھا لینے میں بھی کوئی مضائقہ نہیں۔ جو اصحاب پوری خوراک ایک وقت میں برداشت نہ کرسکیں وہ آدھی آدھی خوراک وقت اور بیماری کی وجہ سے وظیفہ زوجیت کی طرف سے بے رغبتی محسوس کرتی ہوں انہیں بھی یہ معجون اوپر بتائی ہوئی ترکیبوں کے مطابق استعمال کرنی چاہیے۔


mani ki kami ke liyeعمومی مقدار خوراک : یہ مشہور و معروف معجون بہت سے امراض کا اکسیری اور نہایت قابل اعتماد علاج ہے ۔ یہاں مختلف امراض میں اس کے استعمال کی ترکیبیں لکھی جاتی ہیں۔

دماغ اور حافظہ کی کمزوری : دماغ اور حافظہ کی کمزوری کو دنوں میں دور کر دینا معجون شباب آور کا ادنی کرشمہ ہے۔ اس مقصد کے لیے معجون شباب آور 3 گرام صبح دودھ کے ساتھ کھائیں اور اتنی ہی مقدار میں تیسرے پر کسی پھل کے رس کے ساتھ کھائیں۔ رات سوتے وقت استعمال کرنے میں بھی کوئی حرج نہیں۔

پٹھوں کی کمزوری : پٹھوں کی کمزوری دور کرنے کے لیے یہ معجون باہ کی کمزوری میں بتائی ہوئی ترکیبوں کے مطابق استعمال کرنی چاہیے۔

Majun
دل کی کمزوری : دل کی کمزوری جس کی وجہ سے انسان میں بے ہمتی، دہشت، خوف دھڑکن اور برے برے خیالات پیدا ہوتے ہیں اس کے لیے یہ معجون تریاق کامل ہے۔ ترکیب استعمال وہی ہے جو دماغ کی کمزوری میں بیان ہوئی ہے۔

عام جسمانی کمزوری : عام جسمانی کمزوری یا ایسی کمزوری کو جو بیماری کے بعد پیدا ہوئی ہو، معجون شباب آور بہت جلد دور کرتی ہے۔ اس مقصد کے لیے اس دوا کی پوری خوراک یا تو صبح دودھ کے ساتھ کھانی چاہیے یا آدھی خوراک صبح اور آدھی خوراک تیسرے پہر استعمال کی جائے۔

بڑھاپے کی کمزوری : معجون شباب آور بڑھاپے کا ایک سچا سہارا ہے۔ تھکے ہوئے اعصاب میں اس دوا کے استعمال سے جان پڑ جاتی ہے اور بہت سے عصبی امراض مثلاً فالج، لقوہ اور رعشہ وغیرہ کی طرف سے بڑی حد تک اطمینان حاصل ہو جاتا ہے ۔ ترکیب استعمال وہی ہے جو باہ کی کمزوری میں بیان کی گئی ہے۔

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !